Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
Jul 07 2025 15:28:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 30 ڈالر مزید نرم ہوئی ہے اور کراچی پورٹ کے لیے 2550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 35950 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 03 2025 14:36:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام ہیں۔ .
Jul 02 2025 14:49:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 500 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس کافی اونچے جسکی وجہ سے لوکل میں فلحال ٹریڈرز سٹاک کو ترجیح نہیں دے رہے ہیں آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ بکنگ بھی 20/30 ڈالر دوبارہ نرم ہے تاہم جولائی میں مال انڈیا سے ہی ایکسپورٹ ہو گئے کیونکہ سیریا اور ترکی کی کراپ اگست میں شروع ہوتی ہے۔ .
Jul 01 2025 14:59:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 500 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 40/50 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 2560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 35809 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ یہ سی آئی ایف ریٹس ہیں۔ .
Jul 30 2024 13:44:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 45000/46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 3200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 29 2024 14:52:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 46500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 3200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 27 2024 14:28:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 44000 فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 3250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 25 2024 14:20:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 44000 فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 3250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 24 2024 13:55:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 44000 فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نرم ہوئ ہے اور 3200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ علی پورٹ کے لیے جو کویٹہ منڈی میں 43680 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jul 23 2024 14:29:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بندر عباس پورٹ کے لیے 3270 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کوئٹہ منڈی میں 45280 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott