Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
Jul 05 2023 17:05:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 13600 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ مزید 20 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1060 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گیا ہے۔ جو کراچی پورٹ پر 12934 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 05 2023 16:49:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں ایڈوانس پیمنٹ پر 109 روپیہ کلو جبکہ کیش پیمنٹ پر 110 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 05 2023 16:40:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں پرانی 6900/6950 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ نئ 6700/6750 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 05 2023 12:47:01 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں 13700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔بکنگ ماش ایس کیو کوالٹی1080 ڈالر ہے۔ جو کراچی پورٹ پر 13178روپیہ من تک پڑتا ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پہ آگے آمدن متوقع ہے۔ آج ڈالر 3.5 روپیہ تک بہتر ہوا ہے اور 278.6 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 05 2023 12:44:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 203 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور بازار دھارا مال نہیں ہیں مارکیٹ میں کرمسن مسور پرچون کوالٹی آج مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئ ہے اور 220/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 3.5 روپیہ بہتر ہوا ہے اور 278.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 05 2023 10:57:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیڑیز اسلام اباد ۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کل رات 109 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے گودام کہ جبکہ پقرٹ 110 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے کھلے مال کے ابھی 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 111 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آج انٹر بینک ڈالر 3.5 روپے تیز ہوا اور 278.6 روپیہ بن گیا ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 05 2023 10:43:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئ کوالٹی 6750 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ پرانی کوالٹی 6950 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مونگ ثابت علی پور 6500 روپیہ من اور رحجان کے بھاؤ 6600 روپیہ من تک ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Jul 04 2023 18:48:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر 202/203 روپیہ کلو تک ریٹ ہے پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ کرمسن مسور ریٹیل کوالٹی مال 215/218 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 04 2023 17:32:47 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 13750 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 04 2023 17:28:47 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 6750 سے 6950 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott