Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
Jun 11 2025 17:41:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11400 روپیہ من تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی دوبارہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے۔ ابھی نئے مالوں کی آمدن کم ہے جہاں آمدن کھل کر شروع ہو گئی مارکیٹ کمزور ہونے کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 11 2025 17:40:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 120/120.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی میں ییلو پیس کے کراچی پورٹ پر 96 کنٹینرز تک کی آمدن تھی جبکہ بلک میں 2480.319 ٹن تک آمدن تھی۔ .
Jun 11 2025 17:39:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال ضرورت کا کام ہے۔ .
Jun 11 2025 15:04:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210/11 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں مال کم آئے ہیں جہاں ریٹیل میں اچھی گاہکی نکلی لوکل بازار بہتر ہو سکتا ہے دوسری جانب بکنگ نرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل میں آسٹریلیا سے 53525 میٹرک ٹن تک مسور ایکسپورٹ ہوئی ہے جو کہ پچھلے مارچ کے مہینے کی نسبت آدھی ہے۔ .
Jun 11 2025 14:30:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے اور 119.5 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 283.4 روپیہ تک ٹریڈ ہو رہا ہے۔ بکنگ نیو کراپ جولائی اگست شپمنٹ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 114 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا سا رجحان ہے۔ .
Jun 11 2025 14:28:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10550/600 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام ہیں۔ بکنگ برما سے 855/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10690 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 11 2025 12:07:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 600/700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرانے مال کا سٹاک بھی کم تھا تاہم ابھی نئے مالوں کی آمدن کم ہے جسکی وجہ سے بازار بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی میں مونگ ثابت کے ارجنٹینا سے کراچی پورٹ پر 20 کنٹینرز کی آمدن تھی برازیل سے 46 کنٹینرز اور تنزانیہ سے 57 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ .
Jun 10 2025 18:09:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی میں برما سے کراچی پورٹ پر ماش ثابت کے 125 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Jun 10 2025 18:08:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی میں آسٹریلیا سے کراچی پورٹ پر 33 کنٹینرز کی آمدن تھی جبکہ کینیڈا سے بلک میں 500 ٹن تک کی آمدن تھی۔ .
Jun 10 2025 17:58:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119/119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملز بند ہیں۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott