Sesame | تل
Oct 31 2026
Jun 11 2025 12:07:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 600/700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرانے مال کا سٹاک بھی کم تھا تاہم ابھی نئے مالوں کی آمدن کم ہے جسکی وجہ سے بازار بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی میں مونگ ثابت کے ارجنٹینا سے کراچی پورٹ پر 20 کنٹینرز کی آمدن تھی برازیل سے 46 کنٹینرز اور تنزانیہ سے 57 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ .
Jun 10 2025 17:46:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 10300/10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئے مالوں کی آمدن کم ہے جسکی وجہ سے بازار بہتر ہے جہاں کھل کر آمدن شروع ہوگئی مارکیٹ دوبارہ کمزور ہو جائے گی۔ .
Jun 10 2025 12:19:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال آمدن کم ہے آگے 10/15 دنوں تک بھرپور آمدن شروع ہو جائے گی۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jun 05 2025 12:27:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 9800/10000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 04 2025 17:22:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں 1 ہی دن میں 1800 روپیہ من کی کریکشن آئی ہے فلحال مارکیٹ ان ریٹس میں آ کر رکی ہے تاہم ان ریٹس میں بھی ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ کمزور ہی نظر آرہی ہے۔ .
Jun 04 2025 12:23:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ .
Jun 03 2025 17:54:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Jun 03 2025 12:07:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے 10000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 02 2025 18:49:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے 10300/400 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں تاہم گاہک نہیں بنتا ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 02 2025 17:23:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott