Sesame | تل
Oct 31 2026
Jun 28 2025 17:52:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچا مال 100 روپیہ نرم ہے اور 11400 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 12250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جیسے جیسے وقت گزر رہا ٹریڈرز مال بیچنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ .
Jun 28 2025 12:31:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5550 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کا انتظار ہے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری بن سکتی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 6900 جبکہ ملتان منڈی میں 7000/7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 28 2025 11:56:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 50 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچا مال 11500 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے ٹریڈرز مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Jun 26 2025 18:11:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن کچا مال 11500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال پہنچ میں 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن پر 4650/4700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے بارشوں کے بعد بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jun 26 2025 12:34:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5550 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج بارشیں ہوئی ہے آگے ا ھی ڈیمانڈ کے امکانات ہیں تاہم اس ڈیمانڈ میں مال بیچنے چاہیے۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 6900 جبکہ ملتان منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 26 2025 12:10:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن کچا مال 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال پہنچ میں 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہے اور 4650/4700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب کے علاقوں میں اچھی بارشیں ہیں بارشوں کے بعد اچھی ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Jun 25 2025 18:11:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن کچا مال 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال پہنچ میں 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jun 25 2025 12:45:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5550 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اکا دکا بیچ آجاتی ہے تاہم گاہکی سست ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 5 روپیہ کلو نرم ہے اور 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ نرم ہے اور 6900 جبکہ ملتان منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 25 2025 11:39:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن بھی 50/100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں ریگولر کوالٹی 4600 جبکہ پلانٹ والے مال 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ ٹریڈرز نے کافی ٹائم سے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ ابھی تھوڑے تھوڑے مال بیچ رہے ہیں۔ .
Jun 24 2025 17:39:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 11600/11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پشاور پہنچ میں 12300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott