Mung Beans | مونگ ثابت
Jun 01 2026
Jun 30 2025 22:38:07 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل جون کے سودوں کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ 12 جولائ کی پیمنٹ پر 17300 کا گاہک ہے جبکہ 19 جولائ پیمنٹ پر 17450 کا گاہک ہے۔ فل جولای کے سودوں کا ریٹ مزید 30 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور چیمبر میں 17890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اوپن میں ہر گھر کا اپنا ریٹ ہے۔ اوپن میں اچھے بڑے گھر فارورڈ میں مال نہیں خرید رہے ہیں۔ .
Jun 30 2025 20:41:17 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید تیز ہے۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17860/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 30 2025 18:26:09 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی 17100/125 روپیہ کوئنٹل حمزہ آروائے کے 17170 فاطمہ 17220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا زون رمضان العربیہ 17615 فیصل آباد سائڈ کسان 17550 کمالیہ 17330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون 17190 جبکہ جولائ 17850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 30 2025 17:44:55 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 17100/125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے جبکہ حمزہ آروائے کے 17170 فاطمہ 17220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون 17180/90 جبکہ جولائ 17850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jun 30 2025 15:38:47 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے۔ 3 مل جون 17160 جبکہ جولائ بھی 30/40 روپیہ کوئنٹل بازار تیز ہے اور 17840 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 30 2025 13:33:57 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہر آباد شوگر ملز کے 17700 نون شوگر ملز 17650 العریبیہ 17550 یونیکول 17550 رمضان 17550 سفینہ 17550 المعیز 2 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کمالیہ 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے شوگر ملز کے 17125 فاطمہ 17200 شیخو 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ حاضر 17060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 17030 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 17180 سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران وغیرہ 17200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جون کے سودے 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی کے سودے 17790/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ آگے جون کی کٹنگ کی وجہ سے رکی ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر بازار بہتر ہی نظر آ رہا ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز کیش ڈیو ہی کر رہے ہیں حاضر مال خرید کر فارورڈ بیچ دیتے ہیں۔ ملیں بھی آگے فارورڈ میں تھوڑا تھوڑا کر کے مال سیل کرتی ہیں۔ .
Jun 30 2025 13:01:44 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 17060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل جولائ کے سودوں کے 17790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott