Sesame | تل
Oct 31 2026
May 24 2025 12:00:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 219 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 225/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔ .
May 23 2025 16:15:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 جبکہ مشین کلین مال 205/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ تاہم اس سے بھی ہلکی کوالٹی سفید مال 160/70 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے رکی ہوئ ہے 640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 199 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 215 جبکہ 8 ایم ایم 260/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئ سے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 255/260 جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ نیچے کاؤنٹر میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
May 23 2025 15:43:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 219.5 کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال کٹنگ والے سودوں کی بیچ آ جاتی ہے۔ 30/45 دن کر کے تاریخوں پر ٹریڈرز نے مال لیے ہوئے تھے۔ ان کا وقت پورا ہونے کی وجہ سے سیٹلمنٹ کروا دیتے ہیں۔ تاہم اوپر جن ٹریڈرز نے 225/230 میں مال بیچے ہیں دوبارہ ان ریٹوں میں گاہک بھی ہیں۔ بکنگ نیو کراپ 640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں آسٹریلیا سے۔ .
May 22 2025 17:59:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 192 جبکہ مشین کلین مال 205/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم اے گریڈ مال 265 جبکہ 7 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئ سے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 265 جبکہ 9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 22 2025 17:35:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 219 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 225/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نیو کراپ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 22 2025 15:54:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوا ہے اور 219/219.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 225/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
May 22 2025 15:09:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 192 جبکہ مشین کلین مال 205/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم اے گریڈ مال 265 جبکہ 7 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئ سے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 58/60 کاؤنٹ 1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 265 جبکہ 9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
May 22 2025 13:24:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر کے اوقات میں کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ 220 جبکہ پیر پیمنٹ 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال مل جاتا ہے فل حال گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 9000 روپیہ من تک کی پوزیشن ہے۔ .
May 22 2025 11:54:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 220.5 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 227/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9050/9100 ملتان منڈی میں 8900 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں دالوں کی گاہکی بھی سست ہے اور کٹنگ والے سودے بھی آ جاتے ہیں۔ .
May 21 2025 18:27:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 221/221.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott