Sesame | تل
Oct 31 2026
May 21 2025 12:40:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہک خاموش ہے۔ .
May 20 2025 18:29:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 20 2025 14:59:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 38000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹ کافی زیادہ ہونے کی وجہ سے دکاندار ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں ریٹ کم ہوتے ہیں تو دکاندار تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔بکنگ 2670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں. .
May 20 2025 14:58:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13200/500 جبکہ گولی دھنیا 13800/14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 20 2025 12:58:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ پالشی مالوں کی کراچی پورٹ کے لیے 1700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 20 2025 12:57:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 19 2025 18:17:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13200/500 جبکہ گولی دھنیا 13800/14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 19 2025 18:06:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
May 19 2025 14:12:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 38000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 100 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں جسکی وجہ سے لوکل بازار نرم ہے۔ .
May 19 2025 12:42:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال زیادہ مذیداری نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott