Sesame | تل
Oct 31 2026
May 03 2025 16:21:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 219 جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں دال کی گاہکی سست ہے۔ .
May 03 2025 13:54:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 1 روپیہ نرم ہوا ہے اور 219.50/220 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کا انتظار ھے۔ .
May 03 2025 12:06:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 220.5/221 روپیہ کلو جیسے حالات موصول ہوئے ہیں جبکہ 45 دن کی پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9050/9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کمزور ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
May 02 2025 16:54:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 220.50/221 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 25 تاریخ کی پیمنٹ پر 223 میں کام ہوے ہیں مزید خریدار بن جاتا ہے 25 تاریخ کا لیکن بیچ کم ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
May 02 2025 16:00:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 220.5/221 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ 45 دن کی پیمنٹ پر 227 جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائی گی۔ .
May 31 2024 15:14:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو تک گاہک بن جاتا ہے اچھے رکھنے والے مالوں کا۔ 5 جون کے سودوں کے 213.5/214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جولائ کے سودوں کے 221/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب تین دن سے تھلوں میں مارکیٹ کافی تیز ہے۔ تھل کے مال نئے ہیں۔ زیادہ تر ٹریڈرز کراچی والے مال بیچ کر تھل والے مال سٹاک کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8600 روپیہ من ملتان 8550 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ دوسری جانب بکنگ نمبر 1 کوالٹی کے 915 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 810/820 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 244 سے اوپر کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں ابھی بھی بہت خلا ہے۔ مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ .
May 29 2024 18:18:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی بازار دھارا مال 208/209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جون کے سودوں کے 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 جولائ کے سودوں کے 218/219 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو برابر سی ہے لیکن فل حال جزباتی طور پر مارکیٹ گرم ہے۔ مارکیٹ 29 اپریل کو 182 روپے ریٹ تھا جس میں تقریباً ایک مہینے میں 30 روپے تک کی تیزی ریکارڈ کی گئ ہے۔ بکنگ کا ریٹ کافی اونچا ہے۔ ابھی بھی لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں فرقہ زیادہ ہونے کی وجہ سے لوکل میں بیچ نہیں ہے۔ اکا دکا با مشکل بیچ آتی ہے اور زیادہ تر ٹریڈرز تھل کے مالوں کی طرف منتقل ہو گئے ہیں۔ وہ نئے مال ہیں۔ سٹاکسٹ نے بھی مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں اور مزید بھی لیے جا رہے ہیں ان ریٹوں میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
May 29 2024 14:06:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جون 211 جبکہ 5 جولائ 218.5/219.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی پرافٹ ٹیکنگ نہیں کرنی چاہیے مال ہولڈ کرنے چاہیے۔ ابھی بھی فرقہ کافی زیادہ ہے۔ حاضر میں مال ملتے ہی نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 29 2024 13:33:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو 5 جون کے سودوں کے 212 روپیہ کلو جبکہ 5 جولائ کے سودوں کے 220/220.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
May 29 2024 12:37:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی 8500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 60 دن پیمنٹ پر 9000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ کراچی سے ایڈوانس پر کوئ بیچ نہیں ہے۔ 5 جولائ 220 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ انتہای گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott