Sesame | تل
Oct 31 2026
May 27 2025 12:02:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 220/221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9100 روپیہ من ملتان منڈی میں 9000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہے۔ بکنگ جون جولائی شپمنٹ 745 ڈالر فی ٹن تک ریٹ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 231.50 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282.5/283 روپیہ تک ہے۔ .
May 26 2025 18:20:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہے اور 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وی آئ پی مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 210/15 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 250/55 جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 26 2025 17:28:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 219.5/220.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ عید کے بعد پیمنٹ پر 222.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کوئ اکا دکا کٹنگ والے سودوں کی بیچ آ جاتی ہے اس کے علاؤہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
May 26 2025 15:50:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 219.5/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کٹنگ کے سودوں والی بیچ آ جاتی ہے۔ جہاں پر کٹنگ نپٹ گئ بازار میں بہتری کا رجحان بن سکتا ہے۔ .
May 26 2025 15:38:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 جبکہ مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 210/15 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 250/55 جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس سال مارچ کے ڈیٹا تک کے مطابق کینیڈا میں 179000 ٹن تک سٹاک پڑا ہے جبکہ سال 2024 میں مارچ تک کے ڈیٹا کے مطابق 95000 ٹن تک سٹاک پڑا ہوا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 26 2025 12:28:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 218.5/219 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں کٹنگ کی وجہ سے بازار سست ہے۔ تاہم کٹنگ کے بعد تھوڑا بہت لوکل بازار بہتر بھی ہو سکتا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 9025/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 8900 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آسٹریلیا سے نیو کراپ کے ریٹ کم ہوئے ہیں۔ اس بار بھی 2 ملین پلس کراپ کا تخمینہ لگا رہے ہیں جس کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں فل حال نیو کراپ میں ٹریڈرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ لیکن ان ساری چیزوں کو وقت کے ساتھ ساتھ جانچا جاتا ہے۔ مارکیٹ ساتھ موسم کی صورتحال کے اوپر بھی منحصر ہے جس کا فل وقت کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ آسٹریلیا میں بیجائ تو زیادہ ہے تاہم دوسری جانب انڈیا کو اس سال بھی کالے چنے کی امپورٹ کی ضرورت 10/15 لاکھ ٹن تک کی۔ اور کالے چنے کی نیو کراپ کا ریٹ اگر 600 ڈالر کی طرف آتا ہے تو انڈیا میں جو حکومتی ادارے ہیں اضافی سٹاک خریدنا شروع کر دیں گے کیونکہ انڈیا میں ایم ایس پی حکومت کی طرف سے کم سے کم طے کردا قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ سے اگر موازنہ کیا جائے تو 660 ڈالر کے لیول پر ہے۔ جب بھی کسی دال کی انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا کی لوکل ایم ایس پی سے کم ہوتی ہے انڈیا مال خریدنا شروع کر دیتا ہے۔ .
May 24 2025 18:30:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 جبکہ مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 210/15 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 250/55 جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ .
May 24 2025 17:15:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 219/219.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کٹنگ کی وجہ سے 3/4 روپیہ نکلے ہیں۔ ابھی بازار دوبارہ بہتر ہے۔ .
May 24 2025 15:01:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 جبکہ مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ بکنگ رشیا سے رکی ہوئ ہے 640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 199 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 210/15 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 250/55 جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ نیچے کاؤنٹر میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
May 24 2025 14:20:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 218/218.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott