Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
Apr 11 2025 15:46:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 11550/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 935 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11665 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں ٹریڈرز کے اونچے ریٹوں والے مال پڑے ہوئے ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں دیتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 11 2025 15:37:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ رشیا سے 410/415 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا کی مارکیٹ کمزور ہے اور 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 400 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 125 روپیہ کلو جبکہ 410 ڈالر والا 129 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 10 2025 17:42:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 201/02 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Apr 10 2025 17:37:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 117/118 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ لوکل میں پرافٹ ٹیکنگ ہے فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 10 2025 17:36:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پیر منگل پیمنٹ پر 11550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 40 دن پیمنٹ پر 11850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 10 2025 16:57:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Apr 10 2025 15:14:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 201/02 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 10 2025 14:47:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 10 2025 14:19:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 118/119 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ لوکل میں امپورٹرز تھوڑا نفع پکا کر رہے ہیں تاہم ریسیل میں گاہک بن جاتا ہے۔ .
Apr 10 2025 14:19:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11400 روپیہ من تک مارکیٹ اوپن ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے کے ذرائع کے مطابق دال ماش کا ریٹ دال مونگ کی نسبت کم ہے جسکی وجہ دال ماش کا وکرا بہتر ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott