Guar | گوارہ
Apr 14 2026
Mar 29 2025 16:34:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں کام نہیں ہے۔ آگے عید کی چھٹیوں کی وجہ سے لفٹنگ نہیں ہو رہی ہے۔ مارچ کے سودوں کے 15720 جبکہ اپریل کے سودوں کے 16370/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Mar 29 2025 16:19:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ رکی سی ہے۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15720 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اپریل کے سودوں کے 16360/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 29 2025 13:38:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16000 العریبیہ 15950 رمضان سفینہ یونیکول 15925 المعیز 2 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 15950 کمالیہ 15925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کی بھی لوڈنگ بند ہو گئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو گروپ کی لوڈنگ نہیں ہے۔ الائنس شوگر ملز 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15725 جبکہ اپریل 16350/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 15925/16000 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کام سست ہے۔ .
Mar 28 2025 21:42:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودوں کی 15720 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ جبکہ اپریل کے سودوں کا 16370 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Mar 28 2025 17:13:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی 3 مل مارچ کے سودوں کی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 15725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اپریل 16350/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 28 2025 16:34:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں تو بازار رکا ہوا ہے۔ الائنس 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15710 جبکہ اپریل 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 16350/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott