Sugar | چینی
Dec 06 2025
Dec 30 2024 19:29:24 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ حاضر میں 12850/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 12980 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ فارورڈ میں مارکیٹ 2200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں وہ ساتھ ساتھ نفع پکا کر رہے ہیں۔ آج حاضر کام سست تھا۔ .
Dec 30 2024 17:55:13 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ فارورڈ میں بھی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Dec 28 2024 19:06:41 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12850/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کے 13010/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ جیسے ہی تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے بازار تیز ہو جاتا ہے۔ .
Dec 28 2024 17:46:28 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 12850 ڈھرکی 12830 گھوٹکی 12820 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل جنوری کے سودوں کے 13005/10 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 28 2024 15:17:08 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 12825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جے ڈی یونائٹڈ 12850/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور جنوری کے سودوں کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott