Sugar | چینی
Dec 06 2025
Sep 08 2025 17:32:20 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں جبکہ گاہک بن جاتا ہے۔ بکنگ گولڈن کوالٹی مالوں کی 585/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 8/9 ایم ایم پرسنٹیج کے حساب سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 285/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ 390/400 کلپر 380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 08 2025 17:31:36 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 211.5/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 8900/8925 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز حاضر میں ان ریٹس میں مال فروخت کر جاتے ہیں ان ریٹس میں سٹاک کرنے میں دلچسبی نہیں لیتے ہیں۔ .
Sep 08 2025 15:56:28 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال اچھے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ بکنگ گولڈن کوالٹی مالوں کی 585/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 8/9 ایم ایم پرسنٹیج کے حساب سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 285/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ 390/400 کلپر 380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott