Sugar | چینی
Dec 06 2025
Sep 08 2025 18:18:59 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر بارشوں کی وجہ سے آمدن نہیں ہے۔ جامپور کوالٹی مال 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 08 2025 15:57:41 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 20000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں خرچہ اوپر لگے گا۔ .
Sep 08 2025 15:57:09 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری سائڈ لائنوں پر 3 روز سے بارش ہے جس کی وجہ سے آمدن کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں بھی اس سال بارشوں اور سیلابی صورتحال کی وجہ گنٹور منڈی میں مرچ مارکیٹ 500 روپیہ تیز ہوئی ہے اور تیجہ اچھی کوالٹی مال 14500 جبکہ صنم اچھی کوالٹی مال 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ فلحال موسمی شدت اور کراپ ڈسٹرب ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے تاہم زیادہ لمبی چوڑی مزیداری نہیں ہے کیونکہ انڈیا میں پورا سال ہی کوئی نہ کوئی علاقہ اور ورائٹی آتی رہتی ہے۔ .
Sep 08 2025 14:56:00 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15500/15800 جبکہ گولی کوالٹی 16700/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ 1140 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott