Sugar | چینی
Dec 06 2025
Sep 08 2025 12:33:21 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی کام گرم ہے۔ 5100 روپیہ من تک کام ہو کر ابھی ٹریڈرز 5300 ریٹ مانگ رہے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مال بھی انتہائ کم رہ گئے ہیں۔ اکا دکا ٹریڈرز کے ہاتھوں میں مال ہیں اور ابھی یہ پورا مہینہ مال بکتے رہیں گے۔ فل حال بارشوں کی وجہ سے ڈیمانڈ رکی ہوئ تھی۔ آگے نیچے ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Sep 04 2025 12:45:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گجرخان منڈی میں 4900 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ تاہم ان ریٹس میں ساتھ ساتھ مال فارغ بھی کرنے چاہیے۔ .
Sep 03 2025 12:55:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گجرخان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔ .
Sep 02 2025 12:07:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گجرخان منڈی میں 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 01 2025 12:02:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گجرخان منڈی میں 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 18 2024 13:23:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3025/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott