Clover Seed | برسیم
Dec 09 2025
Sep 08 2025 15:39:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال اچھے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ بکنگ گولڈن کوالٹی مالوں کی 585/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 8/9 ایم ایم پرسنٹیج کے حساب سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 285/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ 390/400 کلپر 380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 08 2025 15:34:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں جن ٹریڈرز نے مال لیے تو وہ بیچ بھی جاتے ہیں اور آگے 10 ستمبر پیمنٹ پر کافی کام ہوئے تھے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Sep 08 2025 13:54:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Sep 08 2025 12:21:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ سرگودھا منڈی میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کراچی سے حاضر مالوں کی لوکل میں نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ حاضر میں ساتھ ساتھ مال بیچنا چاہیے۔ بکنگ حاضر میں ستمبر شپمنٹ کے 625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 192.11 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فارورڈ بکنگ کے ریٹ کافی کم ہیں 515/525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ اس لیے حاضر میں سٹاک نہیں کرنا چاہیے۔ کالے چنے کے ٹریڈرز لوکل مال بیچ کر فارورڈ بکنگ میں جا رہے ہیں۔ بکنگ میں بھی فل حال ملا جلا رجحان ہے کیونکہ اسٹریلیا کی کراپ بمپر ہے۔ ریٹ تو کافی کم ہیں لیکن عموماً دیکھا گیا ہے کہ کم ریٹ ہونے کی وجہ سے امپورٹرز دھڑا دھڑ مال بک کروا لیتے ہیں اور وقت آنے پر مارکیٹ میں ضرورت سے زیادہ سپلائ ہو جاتی ہے۔ زیادہ لالچ کی وجہ سے اوور امپورٹ ہو جاتی ہے ادھر مالوں کے ڈھیر لگ جاتے ہیں جس کی وجہ سے پھر پورٹ سے مال نیلام ہو رہے ہوتے ہیں۔ اس لیے زیادہ لالچ میں نہیں جانا چاہیے۔ تھوڑے تھوڑے مال بک کروانے چاہیں۔ وقت آنے پر اگر مارکیٹ موقع دے تو وہاں اپنی طاقت کا استعمال کرنا چاہیے۔ .
Sep 05 2025 16:25:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سٹانڈرڈ کوالٹی مالوں کی 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ارجنٹینا کے مال ہلکی کوالٹی کے ہیں۔ کینیڈا کے مال 8/9 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 285/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ 390/400 کلپر 380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوڈنگ اچھی ہے مال بک رہے ہیں۔ .
Sep 05 2025 16:25:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 221.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 9050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ کراچی سے لوڈنگ کھل کر نہیں ملتی ہے۔ حاضر ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Sep 04 2025 18:04:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں چھنائی والے مال 7600 جبکہ بغیر چھنائی والے مال 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 210/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 8/9 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 285/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ 390/400 کلپر 370/80 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 04 2025 17:25:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ حاضر میں لوڈنگ اچھی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 9150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ تو بہتر ہے لیکن ان ریٹوں میں ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ آگے بکنگ کا ریٹ کم ہے۔ آگے فارورڈ اور حاضر میں 50 روپیہ کلو سے بھی زائد کا فرقہ ہے۔ .
Sep 04 2025 15:05:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں 400 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور چھنائی والے مال 7600 جبکہ بغیر چھنائی والے مال 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنے میں گاہک پوزیشن ہے۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 210/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 8/9 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 285/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ 390/400 کلپر 370/80 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 04 2025 12:11:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی ہے مال بک رہے ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 282.20 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 09 2025
Dec 09 2025
Dec 09 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott