Guar | گوارہ
Apr 14 2026
Apr 06 2023 14:03:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 150 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور سوموار پیمنٹ پر 11750 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ اپریل ٹیکس ان. پیڈ 11850 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ تاہم بڑے ڈیلرز زیادہ خریداری بھی نہیں کر رہے ہیں جو گاہک آتا ہے اپنا نفع رکھ کر مال سیل کر دیتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے میں لوگوں نے اوور سیلنگ کی ہوئ ہے اور ملز زیادہ مقدار میں مال سیل نہیں کر رہی ہیں فل حال۔ .
Apr 06 2023 13:33:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 06 2023 13:32:01 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انڈیا اونجھا منڈی میں مارکیٹ 4 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 172 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 06 2023 13:28:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 260 جبکہ پرولائن 310/312 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ِبکرا نہیں ہے فل حال۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 50 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 4100/4150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایک گاڑی کی آمدن تھی۔ .
Apr 06 2023 13:15:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 59500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 55100/200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ مزید گرم ہے اور 4550 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال بکنگ بھی گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل اور انٹر نیشنل مارکیٹ دونوں میں فل حال تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 06 2023 13:09:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13000 جبکہ ایرانی گولی 18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 06 2023 13:07:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی فیصل آباد منڈی میں 14400 جبکہ چھانگا مانگا 13500 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 06 2023 13:02:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 11600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 11800 جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 06 2023 12:52:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20500 سے 22500 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ اگر مال بیچنے جائیں تو بیوپاری 20500 ریٹ لگاتے ہیں اور لینے جائیں تو 22500 کا مال ملتا ہے۔ نئے مال 23000/24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کنری منڈی میں 60 بوری کی آمدن تھی 24000 تک کام ہوئے ہیں۔ کنری منڈی میں کافی دنوں سے آمدن نہ ہونے کے برابر ہے۔ جہاں کہیں اچھے مالوں کی گاہکی نکلی مارکیٹ تیز ہو جائے گی۔ .
Apr 06 2023 12:51:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 226/227 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ عید کے بعد پیمنٹ پر نپر مسور کے 230 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کرمسن مسور ہلکے مال 225 جبکہ اچھے مال 234/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستانی کرنسی کے کمزور ہونے اور بینکوں سے کھل کر ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے بیوپار کی نوعیت تبدیل ہو گئ ہے اور چھوٹے امپورٹرز فلٹر ہو گئے ہیں۔ پہلے لوگ 2/2 ڈبے ُبک کروا لیتے تھے اور جب مال پورٹ پر آتے تھے تو پیمنٹ نہ ہونے کی وجہ سے مجبوراً مال بیچ دیتے تھے۔ دوسرا کوئ پتا نہیں جب مال لگے تو ڈالر کا کیا ریٹ ہو۔ اور بینکوں سے ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے ڈیمرج اور ڈیٹنشن چارجز بھی تگڑے پڑے ہیں۔ تاہم اب جہازوں میں مال آتا ہے اور مضبوط گھر ہی مال منگواتے ہیں۔ لوکل میں مارکیٹ اگر کم بھی ہو تو وہ لوگ بیچ ہی نہیں دیتے ہیں اور مال سمبھال لیتے ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ بھی بہتر ہی ہے اور لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ مجموعی طور پر مسور کی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott