Guar | گوارہ
Apr 14 2026
Apr 10 2023 11:56:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ گرم ہی ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 60500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 63500/64000 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ بھی گرم ہے۔ 5120 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے پڑتا مہنگا ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Apr 10 2023 11:51:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور ٹکڑا کوالٹی 13000/13500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی ٹکڑا 13500 جبکہ گولی 18500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی اچھے مال 13500 جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 10 2023 11:45:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000 جبکہ چھانگا مانگا 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 10 2023 11:28:44 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ بھلوال شوگر ملز 11800 سلاںوالی پاپولر 11650 رمضان العریبیہ 11600 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11700 جبکہ کمالیہ کشمیر 11450 جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے گاہکی سست ہے۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وائ کے 11325 جے ڈی ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 11275 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی الائنس 11325/50 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر مہران فاران آبادگار 11500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال حاضر میں مارکیٹ تھوڑی سست ہے تاہم فارورڈ کے سودوں میں گاہکی ہے۔ .
Apr 10 2023 11:16:16 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کہ۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Apr 10 2023 10:59:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ جبکہ اچھے سارٹیکس مال 310 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی ریگولر مال مال 280/290 جبکہ سارٹیکس مال 295/300 روپیہ تک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 350/355 جیسے حالات ہیں۔ بیچ نہیں ہے کھل کر اچھے مالوں کی۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400/405 جبکہ برانڈڈ مال 470/75 جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 10 2023 10:52:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 144 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 425 ڈالر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس کا ایک جہاز 30000 ٹن کا چائنہ سے ڈی پورٹ ہو کر پاکستان آ رہا ہے 14 اپریل کو جو کہ ابھی ِبکا نہیں ہے۔ اسکی بیچ نہیں آ رہی ہے۔ یہ مال گوداموں میں ہی جانے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 10 2023 10:41:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 10 2023 10:31:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہے۔ دوسری جانب تھل مارکیٹ بھی 150 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 7700/7750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 10 2023 10:29:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ کل 162/163 تک رہ گئ تھی تاہم مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے اور سی ایچ کےایم کوالٹی 165 جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 167 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے 287.5 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں نئے مال 6700 جبکہ پرانے مال 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott