Guar | گوارہ
Apr 14 2026
Apr 08 2023 21:10:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 11300 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 11600 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ فارورڈ کے سودوں کا بھرپور خریدار ہے۔ .
Apr 08 2023 20:02:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 11380 تک کام ہوے تھے تاہم اس وقت دوبارہ 80 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 11300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے 11625 تک ہوے تھے اس وقت 40 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 11585 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے کیونکہ ملیں بہت ٹائیٹ بیٹھی ہوئی ہیں۔ اتحاد مل والا 125 مانگتا ہے اپریل کا۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو مل سے مئ کے سودے 12700/800 تک ہوے تھے۔ دو چار دن پہلے۔ سینٹرل پنجاب میں المعز گروپ 13500 مانگتا ہے مئ کا۔ جبکہ سندھ کی ملوں نے دو چار دن پہلے 12000 تک کام کئے تھے۔ زیریں سندھ کی ملیں بھی حاضر میں مال نہیں بیچ رہی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اس وقت سب سے سستی جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد ہی ہے۔ اس لئے یہاں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ اپریل کے سودے بھی لینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ آگے عید کی گاہکی بھی آنی ہے۔ عید الفطر کے دنوں میں ایک تگڑی گاہکی نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 08 2023 19:52:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ جہاز والے مال کے 220 جیسے حالات ہیں فیلکن والے مال 222 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ مشین کلین. بازار دھارا مال 226 جیسے حالات ہیں وی وی ای پی مال 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور کے 221/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج مارکیٹ میں گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں سٹاکسٹ نے تھوڑا بہت نفع پکا کیا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ تھوڑی بہت نیچے آئے تو خریداری کرنی چاہیے۔ تاہم مجموعی طور پر بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ بکنگ 750 ڈالر میں 50/60 ڈبوں کا کام ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 234 روپیہ کلو کا پڑتا ہے اگر ڈالر اسی لیول پر رکا رہے۔ .
Apr 08 2023 16:38:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی مارکیٹ میں 295/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ جبکہ اچھے سارٹیکس مال 310 جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو بکنگ 1000 ڈالر فی ٹن جیسے حالات آ رہے ہیں جو کراچی پورٹ پر 312 روپجہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوکل سندھ کےمال دھڑا دھر ِبک رہے ہیں۔ 10700 لوڈ کا ریٹ ہےاچھے مالوں کا۔ سوڈان کوالٹی مارکیٹ بہتر ہے اور اچھے مشین کلین سارٹیکس مال 295/300 روپیہ تک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مزید تیز ہے اور 355/360 جیسے حالات ہیں۔ بیچ نہیں ہے کھل کر اچھے مالوں کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 1115 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 347.5 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 1300 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 405 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400/405 جبکہ برانڈڈ مال 470/75 جیسے حالات ہیں۔ لوکل مارکیٹ گرم ہے موٹے چنوں کی۔ .
Apr 08 2023 16:26:29 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3850/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 270 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4200/4300 جیسے حالات ہیں۔ بیچ نہیں ہے کھل کر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 08 2023 16:12:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11350 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے 11610 تک ہوے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ حاضر میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ .
Apr 08 2023 16:06:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 7900 جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Apr 08 2023 16:03:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ بہتر ہے اور 16200/300 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Apr 08 2023 15:59:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 144 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 08 2023 15:28:20 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50.روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست تھی آج۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott