Guar | گوارہ
Apr 14 2026
Apr 12 2023 12:25:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ مارکیٹ 1500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 58500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ .
Apr 12 2023 12:20:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیت کمزور ہے اور 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 12 2023 12:18:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 20000 سے 21500 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور ہائبرڈ مالوں کے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 12 2023 11:23:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11600 جبکہ سلانوالی پاپولر 11450 رمضان العریبیہ 11400 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11600 جبکہ کمالیہ کنجوانی 11400 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 11150 حمزہ آر وائ کے 11200 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو اپریل 11475 جبکہ مئ 12000 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 11350/11400 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم مل سے زیادہ مقدار میں مال نہیں ملتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بڑے ڈیلرز کے پاس بھی زیادہ مال نہیں ہیں۔ فل حال حاضر ریٹوں میں بھی زیادہ مقدار میں مال ملتا نہیں ہے۔ جہاں کہیں تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Apr 12 2023 11:08:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 12 2023 11:06:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی سست ہے 5667 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 12 2023 11:04:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3050 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 12 2023 10:54:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ مشین کلین مال 227 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 221 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Apr 12 2023 10:43:29 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 13400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 288.75 روپیہ تک ہے انٹر بینک میں۔ .
Apr 12 2023 10:41:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott