Guar | گوارہ
Apr 14 2026
Apr 15 2023 13:25:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 62500/63000 جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 58500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 15 2023 12:53:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 4000 ملتان 4200 جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ تیزی کے امکانات ہیں۔ جوار ہائبرڈ گنگا 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 285 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ پرولائن 315 تک کام ہوئے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 4400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 100 گٹو کی آمدن تھی۔ ملتان منڈی میں لال جوار 4500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Apr 15 2023 12:48:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 جیسے حالات ہیں۔ گولی دھنیا 18500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 15 2023 12:46:16 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 12700 جیسے حالات ہیں گاہک نہیں ہے۔ چھانگا مانگا بھی 12000 جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 15 2023 12:44:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20500/21500 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلےہفتے بھی مارکیٹ میں اچھے مالوں کی ڈیمانڈ نہیں تھی۔ جبکہ کچرا کوالٹی مال دھڑا دھڑ ِبک رہے ہیں۔ تاہم لائنوں پر آمدن نہیں ہے۔ .
Apr 15 2023 12:40:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3750/3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 15 2023 12:09:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن فارمر ڈریس مال 220 جبکہ مشین کلین مال 226 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور کے 221 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے کام کاج سست ہیں۔ .
Apr 15 2023 12:06:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 140 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز کی خبر سے پہلے لوگ تھوڑے تھوڑے مال ُبک کروا رہے تھے تاہم ابھی دوبارہ لوگ رک گئے ہیں بکنگ سے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 435 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ چائنہ سے جو جہاز ڈی پورٹ ہوا تھا وہ دبئ میں ہے 1/2 دن پاکستان آئے گا۔ .
Apr 15 2023 11:34:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی بھلوال شوگر ملز 11400 سلانوالی پاپولر رمضان العریبیہ 11200 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11200 کمالیہ کنجوانی کشمیر 11100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈیڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 10925 جیسے حالات ہیں جبکہ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 10950 جیسے حالات ہیں۔ فل حال حاضر میں نیچے کام نہیں ہے۔زیریں سندھ میں 11200 جیسے حالات ہیں۔ فارورڈ میں زیادہ تر کام افتاری کے بعد ہی ہوتے ہیں۔ .
Apr 15 2023 11:06:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 7600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال کام نہیں ہیں لوگ گندم میں مصروف ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott