Guar | گوارہ
Apr 14 2026
Apr 11 2023 10:33:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 کلو مزہد بہتر ہوئ ہے۔ سی ایچ کےایم کوالٹی پہنچنے کی پیمنٹ پر 170 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال پہنچنے کی پیمنٹ پر 172 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں پرانے مال 7000 جبکہ نئے مال 6850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی تیز ہوا ہے اور 289 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی مال اپریل مئ شپمنٹ 575 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 181.96 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Apr 11 2023 02:51:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 11100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ اپریل کے سودوں کی 11285/90 جیسی صورتحال تھی۔ جبکہ مئ کے سودوں کا 11875 کا خریدار تھا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ کے سودوں میں بھرپور گاہکی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ حاضر میں گورنمنٹ کے چھاپوں اور اس کے علاؤہ صوبہ بندی کی وجہ سے گاہکی تھوڑی سست تھی یہ عارضی رکاوٹیں ہیں ملیں کم ریٹ میں چینی فروخت کرنے کو تیار ہی نہیں ہیں۔ لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ مال ہاتھ میں رکھ کر کاروبار کرنا چاہیے۔نوٹ:کچھ ہمارے نئے ممبر ہیں جو خوا مخواہ ہماری پوسٹوں کے سکرین شاٹ لے کر دوسرے لوگوں کو اور واٹس ایپ گروپوں میں شئیر کرتے ہیں۔ ان تمام لوگوں سے التماس ہے آپ جب سکرین شاٹ واٹس ایپ گروپوں میں شئیر کرتے ہیں تو اس سے ہماری کمپنی کو نقصان پہنچتا ہے۔ ہماری کمپنی کی پالیسی میں یہ شامل نہیں ہے کہ آپ ہماری پوسٹوں کے سکرین شاٹ لے کر واٹس ایپ گروپوں میں شئیر کریں۔ جو ممبر اس کام میں ملوث ہو گا اسکی سروس بغیر بتائے بند کر دی جائے گی۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ہماری کمپنی کے رولز ریگولیشن کو فالو کریں گے۔ سمجھدار کیلئے اشارہ کافی ہوتا ہے۔ .
Apr 10 2023 22:16:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں کم ہو کر 11000 تک کام ہو گئے تھے۔ تاہم اس وقت مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئی ہے اور 11075/11100 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 11250 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ جب کہ مئ کے سودوں کا 11830/35 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ڈیپازٹ والے سودے مئ کے 12135 تک ہوے ہیں 360 ڈیپازٹ پر۔ ڈیپازٹ والے سودوں کی بھرپور گاہکی ہے۔ تمام سودے ٹیکس پیڈ ہیں۔ .
Apr 10 2023 16:14:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 222 جبکہ اچھے وی آئ پی مال 230 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 223 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 10 2023 16:11:52 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی 300/310 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 280/300 ۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 350/355 جیسے حالات ہیں۔ بیچ نہیں ہے کھل کر اچھے مالوں کی۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400/405 جبکہ برانڈڈ مال 470/75 جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 10 2023 16:04:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 4000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 5 روپیہ کلو مزید تیز ہے اور 280 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ پرولائن 315/320 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیت تیز ہو جائے گی۔ .
Apr 10 2023 15:45:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 10 2023 15:42:16 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3100 روپیہ من جبک تھل لائن 7700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جیسے ہی کوئ تھوڑا بہت گاہک آتا ہے مارکیٹ بہتر ہو جاتی پے۔ .
Apr 10 2023 15:31:44 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 13300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جب تک ماش ثابت میں کھل کر آمدن نہیں ہوتی پورٹ پر لوکل مارکیٹ مجموعی طور پر بہتر ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ جہاں تھوڑی بہت گاہکی نکلتی ہے مارکیٹ تیز ہو جاتی ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں تیز تھا 287.5 روپیہ تک تھا۔ .
Apr 10 2023 15:14:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott