Guar | گوارہ
Apr 14 2026
Apr 13 2023 13:12:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن مشین کلین مال فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 226 جبکہ نپر مسور فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 222 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 13 2023 13:07:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی 300/310 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان 280/295 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 355/360 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں. امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 410 جبکہ برانڈڈ مال 475/490 جیسے حالات ہیں۔ موٹے مال شارٹ ہیں لوکل مارکیٹ میں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سفید چنے مارچ کے مہینے میں 363 کنٹینر کی آمدن تھی جس میں 257 کنٹینر رشین چیکو کے ہیں۔ 10 کنٹینر اسٹریلیا 57 کنٹینر کینیڈا، 13 کنٹینر امریکا، 26 کنٹینر سوڈان جبکہ ارجنٹینا سے کوئ مال نہیں آیا ہے. .
Apr 13 2023 12:59:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3750/3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 13 2023 12:21:44 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور چھانگا مانگا 12500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 13 2023 12:18:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20500/21500 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 13 2023 12:15:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر ڈلوری مال 142 جبکہ روٹین ڈلوری مال 143 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ میں 1802 کنٹینر کی آمدن ہوئ تھی کراچی پورٹ پر اور کچھ کچھ مال افغانستان سے سمگل ہو کر آئے ہیں۔ .
Apr 13 2023 11:31:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 11500 رمضان العریبیہ 11250 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11500 کمالیہ کنجوانی کشمیر 11300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 10975 جبکہ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 11025 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ زیریں سندھ میں 11250 جیسے حالات ہیں النور تھرپارکر وغیرہ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال فارورڈ مئ کے مال مل ہی نہیں رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Apr 13 2023 11:18:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3050 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 7600/7700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 13 2023 11:13:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 13 2023 10:55:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک ہے بیچ نہیں ہے کھل کر۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott