Guar | گوارہ
Apr 14 2026
Mar 07 2023 19:13:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 35/40 روپیہ کوئنٹل مندہ ہوئی ہے اور 9400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ مال کے۔ ٹیکس ان پیڈ 9325 جیسے حالات ہیں۔ مارچ کے سودوں کی 9435/40 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 07 2023 18:52:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18200/300 جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Mar 07 2023 18:02:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 4000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ جیسے ہی مارکیٹ میں تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے دکان دار حضرات بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ سفید جوار گنگا 285 جبکہ پرولائن 330 جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے گاہکی ہے۔ مال ِبک رہے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال کافی ٹائم سے ادھر ہی مارکیٹ گھوم رہی ہے۔ منڈی میں ہلکے مال مکس ہو کر آمدن ہو رہی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر رہے ہیں۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Mar 07 2023 17:58:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 13100/200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 07 2023 17:54:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 290/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے۔ سوڈان کوالٹی 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 320/345 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا مال ختم ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 325/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ترکی 8 ایم ایم 350 جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ میں 390/400 روپیہ کلو 480 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 07 2023 17:47:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد صبح کی پیمنٹ پر 9425/30 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ مارچ کے سودے 9435/40 تک ہوے ہیں۔ مارچ کے سودے ٹیکس ان پیڈ ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ .
Mar 07 2023 17:40:01 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2900 روپیہ من جبکہ تھل 7350 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 07 2023 17:38:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کولڈ سٹور 19000/19500 ریٹ ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والی 16000/17000 میں کام ہو رہے ہیں خشک مال کے۔ فل حال مارکیٹ میں کام ہلکے مالوں کا ہی ہو رہا ہے۔ جہاں کہیں اچھے مالوں کی گاہکی آئ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Mar 07 2023 17:33:47 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور بھی پیمنٹ کے بحران کی زد میں آگئی ہے۔ نپر مسور 3 روپیہ کلو کم ہو کر 202 جبکہ کرمسن مسور 208 سے 210 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی پیمنٹ کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے تاہم مسور یہاں خریداری کرتے جائیں کیونکہ جب بھی پیمنٹ کا بحران ختم ہوا مارکیٹ یک دم بڑھ جاے گی۔ .
Mar 07 2023 17:04:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 157 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جہاز کے مال میں 147 کی بیچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ فارورڈ کے سودوں کی کم ریٹ کی بیچ ہے اس لئے دوکاندار حضرات ضرورت کے مطابق ہی خریداری کر رہے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott