Guar | گوارہ
Apr 14 2026
Mar 14 2023 12:38:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 9700 رمضان اور العربیہ 9550 پاپولر اور سلانوالی 9550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 9600 کشمیر 9500 کمالیہ 9500 کنجوانی 9525 سویرا 9500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 9380 آر وائی کے 9380 جے ڈی ڈبلیو 9350 اتحاد 9355 یونائیٹڈ 9350 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 9350/55 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں فاران 9525 آباد گار 9525 تھر پارکر 9510 باندی 9500 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ جے ڈی ڈبلیو کے مارچ کے سودے گزشتہ روز رات کے اوقات میں 9425 تک ہوے تھے۔ .
Mar 14 2023 12:04:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں تقریباً 1 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 164.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گزشتہ روز رات کے اوقات میں 165.50 تک کام ہو گئے تھے۔ نمبر ون کوالٹی مال مارکیٹ میں کم نظر آ رہے ہیں۔ بعض لوگوں نے امانتیں بھی بیچ دیں کہ جہاز آئے گا تو کوورنگ کر لیں گے لیکن جہاز میں کوالٹی ہلکی نکل آئ اب کراچی میں نمبر ون کوالٹی کی شارٹیج نظر آرہی ہے۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ ہو سکتا ہے نمبر ون کوالٹی کا فرق جو پہلے سی ایچ کے ایم کے مقابلے میں دو روپیہ ہوتا تھا اب نمبر ون زیادہ فرق سے بھی بکنا شروع ہو سکتا ہے کیونکہ نمبر ون کوالٹی مارکیٹ میں کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک 15000 ٹن کا جہاز آسٹریلیا سے 6 مارچ کو لوڈ ہو کر کراچی کیلئے نکلا ہوا ہے جو امید ہے کہ 25 سے 28 مارچ تک کراچی پورٹ پر پہنچ جائے گا۔ اس جہاز میں سارا مال سی ایچ کے ایم کوالٹی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اس وقت کراچی سے تقریباً 20000 سے 25000 بوری روزانہ لوڈ ہو رہی ہے۔ .
Mar 14 2023 12:01:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 290/305 سوڈان کوالٹی 295 روپیہ کلو اسٹریلیا 6/7/8 315/320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 325/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 350 جیسے حالات ہیں لوکل برانڈ کے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ میں 390/400 روپیہ کلو روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ مال 480 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب لوکل مارکیٹ حیدر آباد منڈی میں 100/200 توڑے کی آمدن تھی۔ ہلکے مال 10000/11000 جبکہ مشین کلین مال 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 14 2023 11:56:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Mar 14 2023 11:40:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی 100 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 7800/7900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Mar 14 2023 11:37:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 12250/12300 پہ رکے ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ تاہم مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں کیونکہ برما میں بکنگ 1020 ڈالر ہے۔ اور انٹر بنک میں ڈالر 282.75 روپیہ کی سطح پر ہے۔ 1020 ڈالر والا 12600 تک پڑتا ہے کراچی آ کر۔ .
Mar 14 2023 11:31:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 13500 جبکہ 80/20 کوالٹی 13700 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 14300 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے بیچ کم ہے دوسری جانب گوار میل بھی تیز ہوا ہے اور 175 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گوارہ کی مارکیٹ بھی مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Mar 14 2023 11:30:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2900 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے جبکہ تھل لائن پر 7300 میں کام ہوا ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر بہتر رہنے کی توقع ہے .
Mar 13 2023 20:49:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں مزید تیز ہوا ہے اور 165.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Mar 13 2023 19:33:29 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد صبح کی پیمنٹ پر 9350 میں مل جاتی ہے ٹیکس پیڈ۔ جبکہ مارچ کے سودوں کے 9435/40 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott