Sugar | چینی
Dec 06 2025
Dec 26 2024 14:44:01 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12800 روپیہ کوئنٹل بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودے 13055/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 26 2024 14:32:07 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی مال 218 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا کے مال 7 ایم ایم 235 8 ایم ایم 260 9 ایم ایم 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ٹاپ نوچ 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 26 2024 14:27:27 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 206 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ فلحال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ مسور کرمسن فارمر ڈریس 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 26 2024 14:26:01 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 45500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 50000/52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 26 2024 14:25:12 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200/300 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15600/15800 جبکہ گولی دھنیا 15800/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بلغاریہ دھنیا اچھی کوالٹی مال 13500 جبکہ کورا کوالٹی مال 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 26 2024 14:07:18 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 117/117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 5/10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 405/410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 405 ڈالر والی ییلو پیس کراچی پورٹ پر 126.5 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ .
Dec 26 2024 13:46:24 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کچی ہلدی 500/600 روپیہ بیتر ہوئی ہے اور 2200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا ہی رجحان ہے۔ .
Dec 26 2024 13:45:41 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی کے 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 26 2024 13:35:54 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 13800/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 13300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 26 2024 13:35:13 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون رمضان العریبیہ پاپولر 13050 سفینہ 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13050 کمالیہ کنجوانی 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں میں اے کے ٹی گھوٹکی ایس جی ایم الائنس 12750 جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 12775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے سودے 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ اب ریٹ بھی کافی تیز ہو گیا ہے فارورڈ میں گاہکی بھی کم ہے۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ 12300 باندھی 12350 تھرپارکر 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott