Sugar | چینی
Dec 06 2025
Dec 26 2024 13:46:24 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کچی ہلدی 500/600 روپیہ بیتر ہوئی ہے اور 2200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا ہی رجحان ہے۔ .
Dec 26 2024 13:45:41 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی کے 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 26 2024 13:35:54 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 13800/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 13300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 26 2024 13:35:13 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون رمضان العریبیہ پاپولر 13050 سفینہ 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13050 کمالیہ کنجوانی 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں میں اے کے ٹی گھوٹکی ایس جی ایم الائنس 12750 جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 12775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے سودے 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ اب ریٹ بھی کافی تیز ہو گیا ہے فارورڈ میں گاہکی بھی کم ہے۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ 12300 باندھی 12350 تھرپارکر 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 26 2024 13:12:03 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 24000/25000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہکی اچھی ہے جبکہ ہائبرڈ مال بھی شارٹ ہیں اور ٹریڈرز بیچ بھی کھل کر نہیں دیتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ تیز ہی ہے۔ لونگی کوالٹی کے فیصل آباد منڈی میں 32000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 26 2024 12:58:22 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2500 بھاگ ناڑی 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار سبی میں 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دادو جوار ہلکی کوالٹی کی ہوتی ہے زیادہ تر گاہک سبی کوالٹی کا بنتا ہے تاہم سٹاکسٹ خشک مال تھوڑا تھوڑا لے جاتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5250/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 26 2024 12:38:15 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ بہتر ہے اور 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سپلائ تو زیادہ ہے کراچی گوداموں میں کافی مال پڑے ہیں لیکن زیادہ تر ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں اور مظبوط بیٹھے ہیں انڈیا کی کراپ شارٹ ہونے کی وجہ سے۔ فیصل آباد ابھی مارکیٹ اوپن نہیں ہوئ ہے نماز کے بعد ریٹ آئے گا۔ .
Dec 26 2024 12:32:44 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی مارکیٹ 18000 تک بھاؤ کہتے ہیں گاہک نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گاہکی بھی کمزور ہے ریٹ تیز ہونے کی وجہ سے جبکہ آمدن بھی انتہائ کم ہے۔ .
Dec 26 2024 12:14:36 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں اے جی ای نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ ایڈوانس پیمنٹ پر 50٪ مال کے 240 تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 26 2024 11:57:32 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12600/12700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ارجنٹینا برازیل اے گریڈ مالوں کے 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برما کے مالوں کے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برما 10/15 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 930 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال بازار بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott