Desi Chickpeas | کالا چنا
Dec 08 2025
Nov 12 2022 17:16:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 12700/800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی۔ .
Nov 12 2022 16:45:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے جبکہ نئ مرچ 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 12 2022 16:37:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11600/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 11100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 12 2022 16:36:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10500/600 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10500 پہ رکا ہوا ہے .
Nov 12 2022 16:31:29 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 2425/2450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک مال کے 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 5900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 12 2022 16:20:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا شام کے اوقات میں رشین چیکو مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور پقرٹ کے مال کے 215.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔سوڈان کوالٹی پورٹ 220 گودام 227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 پورٹ 252 جبکہ گودام 255 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ پورٹ پر مال کم رہ گئے ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 258/260 اور ترکی 8 ایم ایم 258 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں لوکل برانڈ کےجبکہ ٹیٹ برانڈ 262 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے .
Nov 12 2022 16:09:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 173 جبکہ گوادم کے سودے 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 180 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 178 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 12 2022 16:07:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کا ایک جہاز کینیڈا سے لوڈ ہو کر آیا ہے کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔ اس میں 24083 ٹن مال ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ییلو پیس دباؤ میں رہی جہاز کے مال میں 2/3 روپیہ کلو مندہ دیکھنے میں آیا ہے اور 112 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ پیر کی پیمنٹ اور جمعرات جمعہ کی لوڈنگ 112 تک کام ہوے ہیں۔ یہ جہاز 464 ڈالر میں بک ہوا تھا اور 112.25 تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 12 2022 15:55:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی کراپ کا مال 7100 پرانی 7300 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تھل لائن سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Nov 12 2022 15:54:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور پورٹ کے سودے 9700 جب کہ گودام 9750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی نرم نظر آرہی ہے۔ .
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott