Sugar | چینی
Dec 06 2025
Aug 21 2025 12:14:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 208 کیش پیمنٹ پر 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Aug 20 2025 18:13:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نئی آمدن شروع ہوئی ہے ابھی آمدن کا پریشر نہیں ہے جو 50/100 گٹو آتے ہیں بک جاتے ہیں۔ .
Aug 20 2025 18:12:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر جے ڈی 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17260 یونائیٹڈ 17230 ڈھرکی 17350 گھوٹکی 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 اگست تک کے ڈیٹا کے مطابق ملز میں 15 لاکھ 50 ہزار ٹن چینی پڑی ہے۔ .
Aug 20 2025 18:11:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Aug 20 2025 18:10:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 235/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھی کوالٹی مالوں کے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 20 2025 18:10:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15000/15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Aug 20 2025 18:09:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے۔ ملتان منڈی میں 21200/300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ستمبر سیلر آپشن مال 20800 میں مل جاتے ہیں۔ وقتی تھوڑی کھینچ بنی ہے امپورٹرز کے مال لیٹ ہونے کی وجہ سے۔ تاہم جہاں مال لگیں گے دوبارہ مارکیٹ نرم ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Aug 20 2025 17:33:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 20 2025 17:32:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال کے 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ پلانٹ والے مال 3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر 8600/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ مال مل بھی جاتے ہیں اور بک بھی جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 20 2025 17:31:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو کے 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott