Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 23 2025 13:55:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 14500/14800 جبکہ گولی کوالٹی 15200/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے تاہم سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Aug 23 2025 13:54:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے جبکہ ملتا منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاں پورٹ پر مال لگیں گے امپورٹرز نفع پکا کریں گے۔ ان ریٹوں میں ساتھ ساتھ بیچ بھی آئے گی۔ دیسی برسیم شیخوپورہ اور واہنڈو مارکیٹ میں 15500 سے 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی نرم ہے 1600/1625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 23 2025 13:21:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 شوگر ملز کے 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے بھی 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ شوگر ملز کے 17250 جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17300 حمزہ اور آر وائی کے بغیر لوڈنگ والے 17350 جبکہ حاضر لوڈنگ والے 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 17450 گھوٹکی 17420 فاطمہ 17475 چودھری 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17525 جبکہ شاہمراد آباد گار وغیرہ کے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فارورڈ میں بھی کوئی کام کاج نہیں ہیں۔ .
Aug 23 2025 12:56:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6500/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 4700/4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Aug 23 2025 12:40:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مالوں کے 16100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 23 2025 12:40:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9800/9900 روپیہ من تک ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9650/9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 23 2025 12:38:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مال مل بھی جاتے ہیں بک بھی جاتے ہیں۔ .
Aug 23 2025 12:14:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 23 2025 12:13:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 25 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور پلانٹ والے مال 3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ کچے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 23 2025 12:03:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں پیر منگل پیمنٹ پر 207 روپیہ کلو 5 ستمبر پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں اکتوبر نومبر شپمنٹ کرکے ویسل میں 570 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 175.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم یہ مال دسمبر میں آئیں گے جبکہ حاضر میں اوپر ریٹس والا مال پڑا ہے آگے پہلی تاریخوں میں جہاں اچھی گاہکی نکلی لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott