Sugar | چینی
Dec 06 2025
Aug 19 2025 15:03:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کنری سائڈ لائنوں پر بارش کی وجہ سے آج کنری منڈی میں آمدن کم ہوئی ہے 150 بوری تک کی آمدن تھی اور 22000/23800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ جامپور 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 19 2025 14:42:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 220 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 19467 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 19 2025 14:41:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 800 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 14500/14800 جبکہ گولی کوالٹی 15200/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 19 2025 14:40:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ آگے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 860/865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 19 2025 14:39:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 121 جبکہ رشیا کے مال 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282.55 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 19 2025 14:39:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 198/199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 19 2025 13:49:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 19400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان مارکیٹ 19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ .
Aug 19 2025 13:43:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب جوہرآباد نون لوڈنگ نہیں ہے سفینہ بابا 17600 المعیز 2 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 17300 اتحاد 17325 آر وائی کے 17350 جبکہ ڈھرکی 17360 گھوٹکی 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 17500 آبادگار مہران فاران 17520 ایس جی ایم 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ ٹریڈرز نے 15/20 اگست ٹائم لیا ہوا تھا جسکی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال مارکیٹ میں پیمنٹ پریشر ہے تاہم آگے مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ .
Aug 19 2025 12:48:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15000/15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15600/700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Aug 19 2025 12:48:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ اچھے مالوں کے گاہک ہیں۔ لائنوں پر آگے بارشیں بھی مزید ہیں۔ تقریباً پنجاب سندھ اور کے پی کے تمام علاقوں میں ہی وقفے وقفے سے بارشیں ہیں۔ اس لیے لوکل میں سٹاکسٹ ایکٹو ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سٹاک تو کافی پڑا ہے لیکن چائنہ میں بھی تل کے جو مین علاقے ہیں۔ ہینن اور شینگڈانگ کے وہاں بھی بارشیں ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott