Sugar | چینی
Dec 06 2025
Jul 19 2025 17:56:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 14000/ 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Jul 19 2025 17:54:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 19 2025 17:29:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 213/213.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے 8875 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jul 19 2025 17:28:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور سیلر آپشن مالوں کے 19000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مال مل جاتے ہیں جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ .
Jul 19 2025 17:20:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل دوبارہ بازار کمزور ہوا ہے اور جے ڈی ڈبلیو کے 16875 جبکہ آر وائی کے کے 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دکان دار کم مال خرید رہا ہے اور فارورڈ کے سودوں کے بھی مارکیٹ میں مسائل ہیں۔ جب یہ نپٹ جائیں گے پھر صورتحال واضح ہوگی۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ ابھی وقت کافی پڑا ہے۔ ابھی 100 دن پڑے ہیں۔ .
Jul 19 2025 17:16:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 19 2025 17:15:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100/200 روپیہ بہتر ہے اور کچے مال لوڈ میں 10200/10300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بھی بن جاتا ہے اور بیچ بھی آجاتی ہے۔ .
Jul 19 2025 15:42:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 16920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ آر وائ کے شوگر ملز کے 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فارورڈ کوئ کام نہیں ہو رہے ہیں فارورڈ کے سودوں میں مسئلے بنے ہوئے ہیں۔ .
Jul 19 2025 15:04:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ پرانے مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 19 2025 15:03:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل اور لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott