Sugar | چینی
Dec 06 2025
Jul 22 2025 17:20:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10375 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل میں گاہکی سست ہے۔ .
Jul 22 2025 17:08:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق راجستھان میں مونگ کے پیداواری علاقوں پر جون اور جولائی میں 136٪ تک بارشیں زیادہ ہوئی ہیں جبکہ راجھستان انڈیا کی 45٪ تک مونگ پیدا کرتا ہے۔ .
Jul 22 2025 16:53:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9900/10000 جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ میں 10300 اور پہنچ میں 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی سائڈ پر 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3950/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں کچا مال 4000 جبکہ پلانٹ والا مال 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر سائڈ باریک باجرہ 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال سٹاکسٹ مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Jul 22 2025 16:33:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jul 22 2025 15:14:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 195/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین گولڈن مال 205/209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچا مال 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215/217 جبکہ 8 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Jul 22 2025 15:08:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 18800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یکم اگست سے سیلر آپشن مالوں کے 18200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی فل حال گاہکی نہیں ہے۔ حاضر میں ٹریڈرز انتظار کر رہے ہیں کہ جب پورٹ پر مال لگیں پھر خریداری کریں۔ بکنگ بھی 1450/1500 ڈالر ریٹ ہے گاہک نہیں ہے۔ .
Jul 22 2025 15:00:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16200 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ایکسپورٹ میں وارہ ہے تھوڑا بہت مال بک جاتے ہیں۔ .
Jul 22 2025 14:59:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فلحال سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام ہے۔ جامپور کوالٹی 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شہزادی اور مورو کوالٹی کے 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 22 2025 14:51:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 216 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال خریدے ہیں وہ تھوڑا تھوڑا بیچتے بھی ہیں۔ .
Jul 22 2025 14:50:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور جہاز والے مال کے 195 جبکہ نپر جہاز والے مالوں کے 196/97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار ویسل والے مالوں میں گاہک ہیں۔ کرمسن حاضر میں 210 روپیہ کلو اور نپر حاضر میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott