Sugar | چینی
Dec 06 2025
Jul 21 2025 12:37:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ سٹاکسٹ ان ریٹس میں مال خریدنے میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Jul 21 2025 12:24:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بارشوں کے بعد موسم صاف ہوا ہے اور تھوڑا تھوڑا گاہک بھی بول رہا ہے۔ .
Jul 21 2025 12:23:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 500/600 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 15000/15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15000 تک بھاؤ ہیں۔ گوار میل کے کراچی مارکیٹ میں 108/112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Jul 21 2025 12:09:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 4050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 10000/10100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مالوں کے 4050/4100 روپیہ من جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مال مل بھی جاتے ہیں اور بک بھی جاتے ہیں کام ہو رہے ہیں۔ .
Jul 21 2025 11:33:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من مزید کمزور ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر مارکیٹ 19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بائر آپشن مالوں کا ابھی کام نہیں ہو رہا ہے۔ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن مال 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز سیلر آپشن مال بیچ رہے ہیں کیونکہ آگے جب پورٹ پر مال لگیں تو خریدار سے پیسے وصول کر کے مال اٹھائے جا سکیں۔ .
Jul 21 2025 11:29:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ کل بند مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو جبکہ جمعرات پیمنٹ پر 216 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ بہتر ہوئ ہے 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں حاضر شپمنٹ مالوں کے جو کراچی پورٹ پر 221.33 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل بھی تھوڑا بازار بہتر ہوا ہے۔ .
Jul 19 2025 23:00:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 16850 جبکہ آر وائی کے شوگر ملز کے 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر نیچے کام ضرورت کے مطابق ہے گورنمنٹ کے ڈر کی وجہ سے اور فارورڈ بھی لین دین کے مسائل ہیں جس کی وجہ سے بازار سست ہے۔ .
Jul 19 2025 23:00:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ اور اگست ڈلوری کے 18500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر سیلر آپشن مالوں کے 18700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گاہک نہیں ہے جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ بکنگ بھی 1500 ڈالر میں مال مل جاتے ہیں گاہک نہیں ہے۔ .
Jul 19 2025 18:01:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ پرانے مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 19 2025 18:00:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ پرانے مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott