Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jul 22 2025 12:32:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ علی پور رجحان سائڈ موسم صاف ہے جسکی وجہ آمدن ہو رہی ہے جبکہ بھکر جنڈانوالہ میانوالی سائڈ اگلے دنوں میں بارشیں ہیں۔ .
Jul 22 2025 12:15:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 217.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 223/223.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8925/8950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 715 ڈالر جبکہ اکتوبر نومبر 630 ڈالر اور نومبر دسمبر شپمنٹ 610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 715 ڈالر والا 222.14 روپیہ کلو 630 والا 195.70 روپیہ کلو 610 والا 189.49 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 22 2025 12:07:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن کچے مال 10000/10100 جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ میں 10300 اور پہنچ میں 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی سائڈ پر 4000/4050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں کچا مال 4050 جبکہ پلانٹ والا مال 4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 11000 جبکہ باریک باجرہ 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 21 2025 19:23:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں 4050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال کے 4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھل لائن کچے مال 10000 جبکہ پلانٹ والے 10300 لوڈ میں اور پہنچ میں 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹریڈرز روز تھوڑا تھوڑا مال کر کے نکال رہے ہیں۔ .
Jul 21 2025 19:22:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 195/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین گولڈن مال 205/209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 8000/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں چیکو کوالٹی کے۔ سٹھڑی مال مارکیٹ کمزور ہے اور 5800/5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215/217 جبکہ 8 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 21 2025 19:21:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر جہاز کو برتھ نہیں مل رہی ہے۔ 28 تاریخ کو برتھ ملے گی۔ کرمسن جہاز 25 تاریخ کو لگے گا 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مال ہی نہیں ہیں۔ 210 روپیہ کلو میں بھی بک جاتے ہیں۔ .
Jul 21 2025 18:27:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 50 روپیہ کوئنٹل مزید مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے دکان دار بہت کم مال خرید رہے ہیں گورنمنٹ کی مداخلت کی وجہ سے۔ فارورڈ بھی پھڈے پڑے ہوئے ہیں کوئ کام کاج نہیں ہیں۔ .
Jul 21 2025 18:15:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 21 2025 18:14:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے اور پرانے دونوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ابھی آمدن تھوڑی ہے۔ آگے آمدن زیادہ ہو پھر صورتحال واضح ہوگی۔ .
Jul 21 2025 18:04:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر گاہکی سست ہے۔ حاضر جہاں گاہکی نکلی لوکل تھوڑا بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott