Sugar | چینی
Dec 06 2025
Jul 23 2025 12:26:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر 200 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 9700/9800 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی سائڈ پر 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں کچا مال 4000 جبکہ پلانٹ والا مال 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال سٹاکسٹ کے ہاتھ میں مال ہے روزانہ تھوڑا تھوڑا کر کے مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Jul 23 2025 11:58:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 215/215.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے کچھ دنوں میں مارکیٹ میں 10 روپیہ کی تیزی آئی ہے تاہم ابھی مارکیٹ یہاں کچھ ٹائم لے سکتی ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8850/8875 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 22 2025 18:00:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 195/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین گولڈن مال 205/208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچا مال 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215/217 جبکہ 8 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Jul 22 2025 18:00:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور آس پاس لائنوں پر بارشیں ہیں وکرا خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ جامپور کوالٹی 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شہزادی اور مورو کوالٹی کے 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 22 2025 17:55:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 سپتمبر 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے جبکہ سیلر آپشن مالوں کے 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Jul 22 2025 17:49:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پرانے مالوں کے۔ کراچی نئے مالوں کے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں کھل کر آمدن شروع ہوگئی تب ہی صورتحال واضح ہوگئی۔ .
Jul 22 2025 17:49:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 15000 تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ انڈین مارکیٹ آج 65 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 5215 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 22 2025 17:28:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی یونائیٹڈ 16725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 16800/825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 22 2025 17:22:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال کے 195 جبکہ نپر جہاز والے مالوں کے 196/97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن حاضر میں 210 روپیہ کلو اور نپر حاضر میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2025 17:21:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا سے ییلو پیس کے ویسل کی 25 تاریخ کو پورٹ پر آمدن متوقع ہے جس میں 12 ہزار ٹن ییلو پیس ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott