Desi Chickpeas | کالا چنا
Dec 08 2025
Jul 18 2025 15:25:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 212/212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سوموار منگل پیمنٹ والے مالوں کے۔ 45 دن پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ بکنگ تیز ہوئ ہے نیو کراپ 615 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نومبر شپمنٹ کے۔ حاضر بھی جولائ اگست 700 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 218 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا لوکل مارکیٹ مزید 133 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور دہلی منڈی میں 6234 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jul 18 2025 15:15:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17500 العریبیہ 17400 رمضان 17300 سفینہ 17300 المعیز 2 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کمالیہ 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وی کے شوگر ملز 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔زیریں سندھ میں النور ٹنڈو آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فارورڈ میں کوئ کام نہیں ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ملز اور ڈیلرز کھل کر مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ صرف فارورڈ کے سودوں میں لین دین کے مسائل بن گئے ہیں۔ جس کی وجہ سے فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ تاہم ابھی وقت بہت پڑا ہے اگلے سیزن میں۔ اس لیے لانگ ٹرم میں مال ہولڈ رکھنے چاہیں۔ .
Jul 17 2025 23:08:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لیکن زیادہ تر ڈیلرز کی ان ریٹوں میں بیچ نہیں ہے۔ باقی ملیں بھی کھل کر نہیں دے رہی ہیں۔ فل حال اکا دکا جنہوں نے ٹائم والے سودے خریدے ہوئے ہیں ان کی بیچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقتی مارکیٹ میں لین دین کے مسائل کی وجہ سے گھبراہٹ ہے۔ تاہم لانگ ٹرم میں تیزی کا رجحان ہے۔ لانگ ٹرم کے لیے مال ہولڈ رکھنے چاہیں۔ .
Jul 17 2025 18:39:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 190/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین گولڈن مال 207/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے گولڈن مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ ابھی جی مال آئے ہیں وہ سفید ہیں جبکہ گاہک گولڈن مال پسند کرتا ہے۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215/217 جبکہ 8 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئ سے 58/60 کاؤنٹ جو مال آئے ہیں کراچی 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 17 2025 18:39:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو گروپ 16800 آر وائی کے 16850 تک کام ہوئے ہیں حمزہ 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ فارورڈ میں بھی کوئ کام کاج نہیں ہو رہے ہیں۔ .
Jul 17 2025 18:27:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی جہاز والے مال کے 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jul 17 2025 18:24:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام نہیں ہے۔ل .
Jul 17 2025 18:24:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15600/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 17 2025 18:17:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ پرانے مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل جو سٹاکسٹ ہیں جو کہ لوکل کراپ کو دیکھ کر کام کرتے ہیں۔ وہ گاہک ہیں۔ کیونکہ تل کی بیجائیاں بھی کم ہیں اور اس کو موسم بھی صحیح نہیں ملا ہے۔ پہلے مئ میں گرمی زیادہ تھی اور اب بارشیں زیادہ ہیں۔ اس لیے لوکل سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Jul 17 2025 18:17:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott