Sugar | چینی
Dec 06 2025
Jul 21 2025 18:03:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 21 2025 17:57:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن مالوں کے 18500 تک بھاؤ ہیں۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ دوسی برسیم بھی شیخوپورہ منڈی میں 15000 سے 22600/700 تک کام ہوئے ہیں۔ 22600/700 میں صرف 12/13 ڈھیریاں اچھے وی آئ پی مال بکے ہیں جن کا پہلے 25000 ریٹ تھا۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 21 2025 17:56:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 15000 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گوار میل بھی 108 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لیکن 102/103 روپیہ کلو کا بھی گاہک نہیں ہے۔ اگر کوئ کم کر کے ریٹ لگائے تو مال مل جائیں گے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 21 2025 17:35:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ بہتر ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل بھی بیچ تھوڑی کم ہے۔ .
Jul 21 2025 16:30:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 200 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر خریدار مرضی مالوں کے۔ مارکیٹ سست ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ .
Jul 21 2025 15:23:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 195/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین گولڈن مال 205/209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 8000/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں چیکو کوالٹی کے۔ بکنگ مارکیٹ 50 ڈالر کمزور ہے۔ نارمل کوالٹی 560/570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں لیکن پلانٹ پروٹیکشن والوں کے مسائل چل رہے ہیں۔ رشیا میں پاکستان کے آلو ریجکٹ کر دیے ہیں انہوں نے جس کی وجہ سے پاکستان میں بھی ان کے کارگو کینسل کر رہے ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215/217 جبکہ 8 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 8/9 ایم ایم مال بکنگ میں مارکیٹ کمزور ہوئ ہے 735 ڈالر فی ٹن تک مال مل رہے ہیں۔ لوکل میں 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سفید چنوں کی انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل میں بھی ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 21 2025 15:19:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر مال نہیں ہیں 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ جس دکاندار کو چاہیے ہوتا ہے جہاز والے مال میں لے لیتا ہے۔ .
Jul 21 2025 15:14:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 16200 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 21 2025 15:13:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئٹہ سے فیصل آباد مکس مال ہی جاتے ہیں۔ آگے فیصل آباد 13500 ادھار پر بک جاتے ہیں۔ صفائ کروا کر چھنائ کروا کر 15000 تک مال بک جاتے ہیں۔ دوسری منڈیوں میں حیدرآباد کراچی وغیرہ میں سکھری دھنیے کا کام ہی ہو رہا ہے۔ وہ سستا ہے۔ بک جاتا ہے۔ .
Jul 21 2025 15:12:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 34300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ بھی 2425/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مزے داری نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott